سی ایم لیپ ٹاپ سکیم 2025
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے لیپ ٹاپ سکیم کو شروع کیا گیا ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز میں طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فرام کرنے کے لیے ان لائن رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے پروگرام کا مقصد ڈیجیٹل لرننگ کو فروغ دینا ہے ائی ٹی کی تعلیم کو بڑھانا ہے اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے اس سکیم کے تحت تقریبا ایک لاکھ دس ہزار اعلی کارکردگی دکھانے والے لوگوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے
جن کی تیرویں جنریشن ہوگی کور ائی سیون ان میں شامل کیا جائے گا مستحق طلبہ میں یہ لیپ ٹاپ تقسیم کیا جائیں گے یہ اقدام سرکاری یونیورسٹیوں اور میڈیکل کالجوں اور مذہبی اداروں کے طلبہ کے لیے کھلا ہے تحقیق اور سیکھنے کی حوصلہ افزائی کے لیے اگلیتی طلبہ اور اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کود ہزار لیپ ٹاپ فرام کیے جائیں گے طلبہ ان لیپ ٹاپ کو ان لائن کلاسز تحقیق اسسائنمنٹس اور ہنر کلوشمار کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یہ پروگرام حکومت کے ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے اور طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے اراستہ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے
You Can Also Read: PMT Eligibility Checker Online Verify Using ID Card
اہلیت کا معیار
اگر اپ بھی پروگرام میں درخواست دینا چاہتے ہیں تو پروگرام میں درخواست دینے کے لیے اہلیت کا معیار رکھا گیا ہے اہلیت کا معیار درج ذیل ہے
پنجاب میں رہنے والا کوئی بھی طالب علم اس پروگرام میں شامل ہو سکتا ہے شرط یہ ہے کہ اس کا کسی بھی ضلعے کا ڈومی سیل ہو اور اس کا اندراج مکمل ہو
کسی بھی پبلک سیکٹر یونیورسٹی کالج میں بی ایس کا پہلا یا دوسرا سمسٹر ہو پبلک میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج یونیورسٹی کا پہلا پیشہ ور تعلیمی سیشن 2024
پبلک سیکٹر یونیورسٹی کلچ کے لیے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 65 فیصد نمبر رکھے گئے ہوں پبلک سیکٹر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالج یونیورسٹی کے لیے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 80 فیصد مارکس ہوں
طالب علم کو کسی بھی لیپ ٹاپ سکیم کا وصول کنندگان نہیں ہونا چاہیے
You Can Also Read: 9999 SMS Code for Payment Confirmation Shahbaz Sharif Scheme
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے لیے رجسٹریشن کیسے کریں۔
لیپ ٹاپ سکیم میں اگر اپ اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانے کے لیے دیے گئے اقدامات پر عمل کریں
سب سے پہلے اپ نے لیپ ٹاپ سکیم کے افیشل ویب سائٹ پر جانا ہے
اس کے بعد اپ نے اپلائی ناؤ کے بٹن کلک کرنا ہے تو اپ کے سامنے ایک رجسٹریشن فارم ا جائے گا
اپ نے رجسٹریشن فارم میں وہ تمام تر معلومات دینی ہے جو کہ اپ سے مانگ ہی جائے گی اپ نے وہاں پر اپنا مکمل نام دینا ہے ای میل دینی ہے
اس کے بعد رجسٹرڈ فون نمبر شناختی کارڈ نمبر پاسورڈ اور اس کے علاوہ کنفرم پاسورڈ کے بٹن پر کلک کرنا ہے
تو اپ کو بتایا جائے گا کیا اپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور اپ انتظار کریں بہت جلد اپ کو تصدیق کے پیغام دیا جائے گا
You Can Also Read: Benazir Taleemi Wazaif Program In 2025
لیپ ٹاپ کی تقسیم کا عمل
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز رمضان 2025 کے بعد متوقع ہے۔ تقسیم اپریل یا مئی 2025 میں ہو گی، پنجاب میں مختلف مقامات پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز تقسیم کے عمل کی نگرانی کریں گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ جنوبی پنجاب سمیت تمام اضلاع کے طلباء کو ان کے لیپ ٹاپ ملیں۔
لیپ ٹاپ مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے، جس میں یونیورسٹی کے طلبہ کو ترجیح دی جائے گی، اس کے بعد کالج کے طلبہ، ٹیکنیکل طلبہ اور میڈیکل طلبہ کو ترجیح دی جائے گی
You Can Also Read: Ehsaas Program 8171 (ویب پورٹل) New Payment
سی لیپ ٹاپ سکیم میں 2025
سی لیپ ٹاپ سکیم میں 2025کی تقسیم کے حوالے سے اپ کو یہاں پر معلومات دی جا رہی ہے وہ طالب علم جو کہ رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں گے ان کو تصدیقی پیغام بھیجا جائے گا کہ وہ اہل ہو چکے ہیں یا نہیں اگر اہل ہو چکے ہوں گے تو ان کو لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی سے رابطہ کرنا پڑے گا اور مدد کا یونیورسٹی یا کالج میں ان کو بتایا جائے گا کہ وہ اس پروگرام میں شامل ہیں یا نہیں شامل ہو کر ان کو تفصیلات بتائی جائے گی اور وہ اپنی مکمل تفصیلات کے ساتھ جائیں گے کالج اور یونیورسٹی میں اور اس کے بعد ان کو مفت لیپ ٹاپ دیا جائے گا لیپ ٹاپ سکیم کی حوالے سے اپ کو یہاں پر تفصیلات بتائی جا رہی ہیں
You Can Also Read: Ehsaas Kafaalat Stipend Updates 2025
نتیجہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے لیپ ٹاپ سکیم کو شروع کیا گیا ہے اور لیپ ٹاپ سکیم میں رجسٹریشن کا انتہائی اسان رکھا گیا ہے اگر اپ بھی اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن کا عمل مکمل کروانے کے لیے دیے گئے اقدامات پر عمل کریں
تاکہ اپ کو رجسٹرڈ کیا جا سکے اور اپ لیپ ٹاپ سکیم میں مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں وہ لوگ جو کہ لیپ ٹاپ سکیم میں تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو تفصیلات کے مطابق ان کو لیپ ٹاپ دیا جائے گا جو کہ اہلیت کے معیار کو پورا کر رہی ہوں گے اگر اپ یہ اہلیت کے معیار کو پورا کر رہے ہیں تو اپ لیپ ٹاپ بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ اپ دیے گئے اقدامات پر عمل کریں گے اور اس کے بعد اپ کو بتایا جائے گا کہ ایا اپ لیپ ٹاپ سکیم میں رجسٹریشن کے لیے اہم ہیں یا نہیں